محمد امین کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    خوشبو کی پوشاک۔۔۔۔ قاصد اور پیغام بہت مشکوک ہوگئے ہیں۔ :)
    ‏جون 28, 2016
    محمد تابش صدیقی اور محمد امین نے اسے پسند کیا۔
  2. محمد امین
    محمد امین
    یہ تو امجد اسلام امجد سے پوچھا جانا چاہیے کہ میاں کونسی خوشبو، کونسی پوشاک اور قاصد و پیغام کس کے ہیں ں ں ں
    ‏جون 28, 2016
    نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  3. حسن محمود جماعتی
    حسن محمود جماعتی
    زبردست بہت خوب۔
    ‏جون 29, 2016
    محمد امین نے اسے پسند کیا۔
  4. محمداحمد
    محمداحمد
    امجد صاحب کی مختصر نویسی بھی کمال ہے۔ اور طویل نظمیں تو ہیں ہی لاجواب!
    ‏جون 29, 2016
    محمد امین نے اسے پسند کیا۔