کامران عاشر کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. نکتہ ور
    نکتہ ور
    زیتون کا تیل تھوڑا تھوڑا کر کے پئیں ایک لیٹر ہونے تک پتھری نکل جائے گی، مجرب طریقہ ہے۔
    ‏جون 12, 2016
    کامران عاشر اور محمد ریحان قریشی نے اسے پسند کیا۔
  2. ہادیہ
    ہادیہ
    اوہو۔ اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے۔بہت تکلیف دہ ہے یہ گردے کا درد اور پتھری۔میں نے بھی 3 سال برداشت کیا ہے۔اللہ پاک شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
    ‏جون 12, 2016
    کامران عاشر اور محمد ریحان قریشی نے اسے پسند کیا۔
  3. کامران عاشر
    کامران عاشر
    پاکستان سے ہومیو پیتھک کی دوا منگوا رہا ہوں ، کیونکہ ایلوپیتھک تو کچھ اثر نہیں کر رہی، زیتون کا تیل تو یہاں عام سٹور پر بھی مل جاتا ہے ، استعمال کر کے دیکھوں گا
    ‏جون 12, 2016
    نکتہ ور اور ہادیہ نے اسے پسند کیا۔
  4. ہادیہ
    ہادیہ
    میں نے بھی ہومیو پیتھک کی ہی یوز کی تھی ایلوپیتھک سے اثر نہیں ہوتا
    ‏جون 12, 2016
    کامران عاشر نے اسے پسند کیا۔
  5. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    سورہ بنی اسرائیل آیت 105 کا پہلا حصہ 'بالحق' سے 'نزل' تک اول آخر درود شریف کے ساتھ پڑھیں اور درد والی جگہ پر رکھ کر دعا کریں. ان شاءاللہ بہت جلد آرام آئے گا. آزمودہ ہے. ابھی تین ہفتے پہلے ایک آپریشن کے کنارے پر مریض کی پتھری اس آیت کے ورد سے تحلیل ہو گئی. دوا کے ساتھ ساتھ دعا کریں اور بہت زیادہ پانی پئیں. اللہ آپ کو شفا دیں. آمین
    ‏جون 13, 2016
    عبدالقیوم چوہدری اور کامران عاشر نے اسے پسند کیا۔
  6. کامران عاشر
    کامران عاشر
    آج سے himalaya کپمنی کی cystone tablets ڈاکٹر نے ریکمینڈ کی ہیں
    ‏جون 15, 2016