آصف جسکانی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    پھر جیسا کہ بتایا کہ پسندیدہ کلام میں پوسٹ کریں۔
    اور کسی کو ٹیگ کرنے کے لئے @ کے بعد بغیر سپیس دئیے نام شروع سے لکھیں، ناموں کی فہرست آ جائے گی، نام سیلکٹ کر لیں۔
    ‏جون 2, 2016
    آصف جسکانی نے اسے پسند کیا۔
  2. آصف جسکانی
    آصف جسکانی
    بہت بہت شکریہ تابش
    ‏جون 2, 2016
    محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  3. آصف جسکانی
    آصف جسکانی
    السلام علیکم آپ کے بتائے ہوئے طریقے " @ کے بعد بغیر سپیس دئیے نام شروع سے لکھیں " کو فالو کیا لیکن نام نہیں آ رہے ہیں :(
    ‏جون 2, 2016
  4. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    اگر اردو میں لکھنا ہے تو پہلے کیبورڈ کی اردو لینگویج سیلیکٹ کریں. اور پھر @ لکھ کر مطلوبہ نام لکھیں.
    ‏جون 2, 2016