محمود احمد غزنوی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. سعیدالرحمن سعید
    سعیدالرحمن سعید
    محمود بھائی جس دھاگے میں اسلام اور پاکستان کی بات ہو گی وہ مقفل کر دیا جائے گا۔ جس لڑی میں قادیانیوں اور الحاد کی حمایت کی جائے گی وہ جاری و ساری رہے گا۔ وارث بھائی کے جانے کے بعد فاتح صاحب کو ایڈمن کی قایم مقام ایڈمن کی پاورز حاصل ہیں۔ جو بات ان کو پسند نہ ہو وہ ڈیلیٹ کر دیتے ہیں۔
    ‏مئی 28, 2016
  2. سعیدالرحمن سعید
    سعیدالرحمن سعید
    صائمہ شاہ، زیک اور عارف بھائی کو کھلی چھٹی دی گئی ہے کہ وہ اسلام پاکستان کے بارے جو چاہیں لکھیں جس طرح چاہیں پیغمبر اسلام اور دینی ہستیوں کا نام پکاریں اور توہین مذہب کریں۔ سلمان دانش کو اسی لیے معطل کیا گیا ۔ اب شاید معطل ہونے کیلیے میری باری ہو
    ‏مئی 28, 2016
  3. حسن ترمذی
    حسن ترمذی
    مقفل کیوں ہوا دھاگہ ؟؟
    ‏مئی 28, 2016
  4. عباد اللہ
    عباد اللہ
    کونسا دھاگہ مقفل ہوا بھیا؟
    ‏مئی 28, 2016