مزمل شیخ بسمل کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد ریحان قریشی
    محمد ریحان قریشی
    مذہب بیزاری مذہب کے اصول ، قوانین اور عقائد کی وجہ سے ہے جس کا وہ ہر کسی کو زبردستی پابند بنانا چاہتا ہے۔ سائنس کو کوئی نہیں مانتا نہ مانے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس سے بجلی ، فون وغیرہ نہیں چھینیں جائیں گے۔
    ‏مئی 22, 2016
    arifkarim نے اسے پسند کیا۔
  2. مزمل شیخ بسمل
    مزمل شیخ بسمل
    مذہب بیزاری سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
    مسئلہ لوگوں کے مذہبی جذبات کو چھلنی کرنے سے ہے۔
    ‏مئی 22, 2016
    arifkarim اور محمد ریحان قریشی نے اسے پسند کیا۔
  3. محمد ریحان قریشی
    محمد ریحان قریشی
    بالکل آپ کی بات درست ہے مگر مذاہب کے پیروکار بھی اپنے اصول اور قوانین سب پر لاگو دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس کا بھی تو کوئی حل نہیں ہے۔
    ‏مئی 22, 2016
    arifkarim نے اسے پسند کیا۔
  4. مزمل شیخ بسمل
    مزمل شیخ بسمل
    وہ تو مطعون ہیں ہی۔ شدت پسند کہہ لیجیے۔ لیکن یہاں مذہب بیزاروں کا ایک ویک پوائنٹ یہ بھی ہے کہ وہ مذہب سے آزادی، لبرلزم، ایتھیئزم کا نام لے کر بھی کٹر مولوی اور پادریوں والے کام کر رہے ہوتے ہیں۔
    ‏مئی 22, 2016
    arifkarim اور محمد ریحان قریشی نے اسے پسند کیا۔
  5. محمد ریحان قریشی
    محمد ریحان قریشی
    شاید انسانی فطرت ہی ایسی ہے۔ حل اس کا یہ ہوگا کہ انسان کو کام وغیرہ کے بوجھ تلے اتنا دبایا جائے کہ وہ تمام مذاہب کو برا بھلا کہنے اور تمام دنیا میں اپنے مذہب کا نظام نافظ کرنے جیسے فرائض بھول جائے۔
    ‏مئی 22, 2016
    arifkarim اور مزمل شیخ بسمل نے اسے پسند کیا۔
  6. arifkarim
    arifkarim
    کام وغیرہ کا بوجھ پہلے کیا بہت زیادہ نہیں ہے جو اور کا تقاضا کر رہے ہیں؟
    ‏مئی 22, 2016
    محمد ریحان قریشی نے اسے پسند کیا۔