1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ابن سعید کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ابن سعید
    ابن سعید
    "but the paper IS rock solid and I cannot see how it could possibly be rejected" :) :) :)
    ‏اپریل 6, 2016
  2. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    زبردست۔ بہت بہت مبارک باد، سعود بھائی۔
    ‏اپریل 6, 2016
    یاز اور ابن سعید نے اسے پسند کیا۔
  3. یاز
    یاز
    بہت مبارک ہو قبلہ۔ حیرانی اس بات کی ہے کہ ۔۔مبصر نے جملہ "لیکن" سے کیوں شروع کیا؟
    ‏اپریل 6, 2016
    ابن سعید نے اسے پسند کیا۔
  4. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    یاز بھائی، یہ سعود بھائی کے بقول اختتامی جملہ ہے۔ غالباً مقالہ معرکۃالآرا رہا ہو گا اور اس جملے سے پہلے شاید ناقدین کی آرا پر بات کی گئی ہو گی۔
    ‏اپریل 6, 2016
    محمد تابش صدیقی، ابن سعید اور یاز نے اسے پسند کیا۔
  5. قرۃالعین اعوان
    قرۃالعین اعوان
    :) :) :) :) زبردست بھیو......!!
    ‏اپریل 6, 2016
    یاز اور ابن سعید نے اسے پسند کیا۔
  6. ابن سعید
    ابن سعید
    آپ سب کی محبتوں پر ممنون ہیں! در اصل یہ مکمل جملہ نہیں بلکہ اختتامی فقرہ ہے، اس سے پہلے جملے کی ابتدا میں یہ کہا گیا ہے کہ موضوع انتہائی محدود و مخصوص نوعیت کا ہے نیز اس کے دائرہ اثر کو وسیع کرنے کے امکانات پر اکسایا گیا ہے تاکہ اس نوعیت کے عمومی مسائل پر ان نتائج کا اطلاق ہو سکے، حالانکہ کوئی واضح اشارہ نہیں دیا گیا ہے کہ ایسا کیونکر ممکن ہو گا۔ :) :) :)
    ‏اپریل 6, 2016
    محمد تابش صدیقی اور یاز نے اسے پسند کیا۔
  7. ابن سعید
    ابن سعید
    کل چار مبصرین نے تبصرے کیے ہیں، سبھی کی رائے مثبت رہی ہے، البتہ ان میں سے ایک نے کچھ زیادہ ہی پسندیدگی کا مظاہرہ کیا ہے، بلکہ تاکید کے لیے IS کو اپر کیس میں لکھا ہے۔ ہمارا نہیں خیال کہ ہم مکمل تبصرہ عمومی فورم میں ارسال کر سکتے ہیں، البتہ اگر کسی کو اس مقالے یا اس پر کیے گئے تبصرہ جات میں دلچسپی ہے تو ذاتی مکالمے میں رابطہ فرما سکتے ہیں۔ :) :) :)
    ‏اپریل 6, 2016
    جاسمن اور یاز نے اسے پسند کیا۔
  8. ابن سعید
    ابن سعید
    واضح رہے کہ مقالا ویب آرکائیونگ کے موضوع سے متعلق ہے اور ابھی جرنل میں شائع نہیں ہوا ہے لہٰذا پری پرنٹ ڈرافٹ تک رسائی ہو سکے گی۔ :) :) :)
    ‏اپریل 6, 2016
    محمد تابش صدیقی اور یاز نے اسے پسند کیا۔
  9. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    بہت مبارک ہو سعود بھائی۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
    ‏اپریل 7, 2016
    ابن سعید اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  10. جاسمن
    جاسمن
    بہت بہت مبارک ہو۔
    ‏اپریل 7, 2016
    ابن سعید نے اسے پسند کیا۔