محمد بلال اعظم کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ہادیہ
    ہادیہ
    ہاہ۔کہیں غصہ میں تو نہیں لکھ دیا آپ نے۔
    منتیں بھی اپنوں کی جاتی ہے اس میں کوئی بری بات تو نہیں:)
    ‏مارچ 4, 2016
    جاسمن، محمد بلال اعظم اور نایاب نے اسے پسند کیا۔
  2. نایاب
    نایاب
    کیا ہو گیا بھتیجے ۔۔۔۔۔۔۔؟
    جو اپنے ہوں ان کی منتیں کرنا ہی پڑتی ہیں ۔ منانا پڑتا ہے ۔ سو منتیں جاری رکھیں پلیز۔کامیاب ہوں گے ان شاء اللہ
    بہت دعائیں
    ‏مارچ 4, 2016
    جاسمن اور محمد بلال اعظم نے اسے پسند کیا۔
  3. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    ہادیہ: لیکن کیا جو اپنے ہوتے ہیں، انہیں منتوں کی ضرورت ہوتی ہے!
    ‏مارچ 6, 2016
    ہادیہ نے اسے پسند کیا۔
  4. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    نایاب انکل: ہونا کیا ہے! بس کالج کی غیر نصابی سرگرمیوں کے سلسلے میں کچھ مسائل پہ چند دوستوں کی ناجائز مخالفت کا سامنا ہے۔۔۔ :(
    ‏مارچ 6, 2016
  5. ہادیہ
    ہادیہ
    اکثر ہوجاتی ہے مس انڈرسٹینڈنگ کی صورت میں منا لینا چاہیے۔اگر نہیں بھی ہے تب بھی اپنوں کو منا لینا چاہیئے۔
    ‏مارچ 6, 2016
    جاسمن اور محمد بلال اعظم نے اسے پسند کیا۔
  6. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    میں متفق ہوں۔ شاید یہی زیادہ صحیح ہے۔ لیکن اپنوں کو منانا چاہیے، لوگوں کو نہیں۔
    ‏مارچ 6, 2016
    ہادیہ نے اسے پسند کیا۔
  7. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    میں متفق ہوں۔ شاید یہی زیادہ صحیح ہے۔ لیکن اپنوں کو منانا چاہیے، لوگوں کو نہیں۔
    ‏مارچ 6, 2016
  8. ہادیہ
    ہادیہ
    ہمم۔یہ تو آپ بہتر جانتے ہیں وہ آپ کے اپنے ہیں یا غیر لوگ۔:)
    شکریہ جی
    ‏مارچ 6, 2016
  9. محمد بلال اعظم
    ‏مارچ 6, 2016