سلمان حمید کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. مقدس
    مقدس
    ناں آپ کے چاہنے والے ایسے ہی چاہ لیں گے بھیا۔۔ ٹینشن ناٹ
    ‏فروری 9, 2016
    جاسمن اور سلمان حمید نے اسے پسند کیا۔
  2. سلمان حمید
    سلمان حمید
    ایسے تھوڑی نہ ہوتا ہے بہنا۔ یہ دنیا بڑی ظالم ہے۔
    ‏فروری 9, 2016
    جاسمن اور مقدس نے اسے پسند کیا۔
  3. مقدس
    مقدس
    اور ہم اس سے بھی بڑے ظالم بھیا :ڈی
    ‏فروری 9, 2016
    سلمان حمید نے اسے پسند کیا۔
  4. جاسمن
    جاسمن
    اللہ کرے مل جائیں۔ آمین!
    ‏فروری 10, 2016
    سلمان حمید نے اسے پسند کیا۔
  5. سلمان حمید
    سلمان حمید
    انشاءاللہ جاسمن بہنا۔ اور مقدس ہم کیسے ظالم ہو سکتے ہیں بھلا؟؟میں تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتا :(
    ‏فروری 10, 2016
    مقدس نے اسے پسند کیا۔
  6. نور وجدان
    نور وجدان
    قیدی آزاد کردیں جیسے پہلے کیے تھے
    ‏فروری 10, 2016
    سلمان حمید نے اسے پسند کیا۔
  7. مقدس
    مقدس
    سلمان بھائی :ڈی دسو ذرا
    ‏فروری 10, 2016
  8. سلمان حمید
    سلمان حمید
    جتنے تھے آزاد کر دیے تھے۔ اب تو خالی قید خانہ منہ چڑا رہا ہے، کرائے پر چڑھانے کا سوچ رہا ہوں :ڈی
    ‏فروری 10, 2016