1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

سارہ خان کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. نایاب
    نایاب
    سولہ آنے سچی بات
    فساد بھری عقل سے پیار بھرا جہل اچھا
    بہت دعائیں
    ‏فروری 5, 2016
    سید تراب کاظمی اور سارہ خان نے اسے پسند کیا۔
  2. سارہ خان
    ‏فروری 5, 2016
  3. نور وجدان
    نور وجدان
    واہ خوب ! دنیا میں آج کل بڑا فساد ہے اس لیے چھٹی بھی ہے :)
    ‏فروری 5, 2016
    سید تراب کاظمی اور سارہ خان نے اسے پسند کیا۔
  4. سارہ خان
    سارہ خان
    یہ فساد تو ہمیشہ سے ہے ۔-- اور رہتی دنیا تک رہے گا۔۔ فطرت ہے انسان کی فسادی :پ
    ‏فروری 5, 2016
    سید تراب کاظمی نے اسے پسند کیا۔
  5. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    بہت خوبصورت الفاظ۔
    ‏فروری 6, 2016
    سارہ خان نے اسے پسند کیا۔