عائشہ عزیز کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد امین
    محمد امین
    اتنا زمانہ ہوگیا اس تصویر کو تم نے اب دیکھہی ہے :O ... غالبا پچھلے سال مئی میں لگائی تھی۔۔۔
    ‏جنوری 24, 2016
  2. عائشہ عزیز
    عائشہ عزیز
    آپ دکھتے ہی اتنا کم ہیں بھیا تو مجھے کیسے پتا چلتا۔۔اچھا اتنی پرانی ہے۔۔تو اب نئی تصویر لگائیے ناں پھر :)
    ‏جنوری 24, 2016
  3. محمد امین
    محمد امین
    کوئی نہیں۔۔۔ میں تو آتا رہتا ہوں پوسٹ بھی کرتا ہوں۔۔۔۔ بس یہ ہے کہ پہلے کے مقابلے میں فعالیت کم ہوگئی ہے۔۔۔
    نئی تصویر لگائیں گے ۔۔ اتنی ساری میں سے کوئی ایک چننا ہمیشہ مسئلہ ہوتا ہے :پ
    ‏جنوری 24, 2016
  4. عائشہ عزیز
    عائشہ عزیز
    ہی ہی تو ساری لگا دیں ناں ایک دھاگہ بنا کر :)
    ‏جنوری 24, 2016
    محمد امین نے اسے پسند کیا۔
  5. محمد امین
    محمد امین
    ہاہاہاہہا اتنا وقت اور دماغ خرچ کون کرےےےے
    ‏جنوری 24, 2016
    عائشہ عزیز نے اسے پسند کیا۔
  6. محمد امین
    محمد امین
    ‏جون 3, 2016
    عائشہ عزیز نے اسے پسند کیا۔
  7. عائشہ عزیز
    عائشہ عزیز
    ما شاء اللہ، اب تو زیادہ آپ کے جیسا لگتا ہے بھیا :)
    ‏جون 4, 2016
    محمد امین نے اسے پسند کیا۔