قیصرانی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. باباجی
    باباجی
    یہ کیا ہے بھائی
    ‏جنوری 23, 2016
    قیصرانی نے اسے پسند کیا۔
  2. قیصرانی
    قیصرانی
    ایک گیم ہے جو 2000ء میں پہلی بار کھیلی تھی۔ اب پھر سے شروع کی ہے :)
    ‏جنوری 23, 2016
    باباجی نے اسے پسند کیا۔
  3. زیک
    زیک
    یہ اتنی پرانی گیم کہاں سے ڈھونڈی؟
    ‏جنوری 23, 2016
  4. قیصرانی
    قیصرانی
    کاپی رائٹ ختم ہو چکے ہیں۔ اس لیے اس کا فری ورژن موجود ہے۔ چاہیں تو لنک بھیجوں؟
    ‏جنوری 23, 2016
    زیک نے اسے پسند کیا۔
  5. زیک
    زیک
    اگر واقعی کاپیرائٹ ختم ہیں اور ونڈوز ۱۰ پر چلتی ہے تو ضرور
    ‏جنوری 23, 2016
  6. قیصرانی
    قیصرانی
    ‏جنوری 23, 2016
    arifkarim اور زیک نے اسے پسند کیا۔
  7. قیصرانی
    قیصرانی
    اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ جب میں نے لیپ ٹاپ کی ایس ایس ایچ ڈی کو ایس ایس ڈی سے بدلا تو یہ گیم کام نہیں کرتی۔ سٹارٹ ہوتی ہے اور وہیں جیم۔ سکرین سے ایگزٹ کریں اور واپس جائیں تو اگلا مرحلہ اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا ہے۔ البتہ ڈیسک ٹاپ پر ایس ایس ڈی پر بھی اور اس سے قبل ایچ ڈی ڈی پر بھی چلتی ہے
    ‏جولائی 24, 2016
    arifkarim نے اسے پسند کیا۔
  8. arifkarim
    arifkarim
    پرانی گیم ہے ، ہو سکتا ہے ایس ایس ڈی کو ڈٹیکٹ نہ کر رہی ہو
    ‏جولائی 25, 2016
  9. قیصرانی
    قیصرانی
    ڈیسک ٹاپ پر ایس ایس ڈی تو مسئلہ نہیں کر رہی
    ‏جولائی 25, 2016
    arifkarim نے اسے پسند کیا۔