مقدس کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. نایاب
    نایاب
    اگریڈ ؟ اتفاق کرنا ۔ مان لینا ۔ ؟
    ماں ہو بہن ہو بیٹی ہو یا مکمل بہتر ۔ ان کی مان لینا ہی بہتر ۔ کہ دونوں درست ٹھہریں گے ۔ بہت دعائیں
    ا
    ‏جنوری 22, 2016
  2. مقدس
    مقدس
    جی بھیا بالکل۔۔ لیکن کسی کی غلط بات ماننے سے دونوں غلط ہو جاتے ہیں ناں
    ‏جنوری 22, 2016
    نور وجدان نے اسے پسند کیا۔
  3. نایاب
    نایاب
    محترم بٹیا ۔ پچھلے وقتوں کے بزرگ کہتے تھے کہ " اک نے کہی دوجے نے مانی ۔ دونوں ہی گرو دونوں ہی گیانی "
    غلط تو غلط ہے ۔ اس پر ضد کیا اتفاق کیا ؟
    بہت دعائیں
    ‏جنوری 22, 2016
  4. مقدس
    مقدس
    بالکل بھیا :)
    ‏جنوری 22, 2016
  5. محمد امین
    محمد امین
    سبحان اللہ۔۔۔ شاندار بات ہے
    ‏جنوری 22, 2016
  6. باباجی
    باباجی
    متفق
    ‏جنوری 24, 2016