سیدہ شگفتہ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. قرۃالعین اعوان
    قرۃالعین اعوان
    ابھی تو سردی آئی بھی نہ تھی :(
    ‏دسمبر 30, 2015
    سیدہ شگفتہ نے اسے پسند کیا۔
  2. سیدہ شگفتہ
    سیدہ شگفتہ
    ہاں جی ابھی تو ہم نے منصوبے ہی بنائے تھے سردی کے مزے لینے کے ۔۔۔ :)
    ‏دسمبر 30, 2015
    قرۃالعین اعوان نے اسے پسند کیا۔
  3. قرۃالعین اعوان
    قرۃالعین اعوان
    بالکل! کراچی والوں کے لیے بس اک جھلک:(
    ‏دسمبر 30, 2015
    سیدہ شگفتہ نے اسے پسند کیا۔
  4. حمیرا عدنان
    حمیرا عدنان
    ویسے سردی کراچی والوں سے دور کیوں رہتی ہے
    ‏دسمبر 30, 2015
    سیدہ شگفتہ اور لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
  5. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    کراچی میں سمندر قریب ہونے کی وجہ سے تقریباً سارا سال درجہ حرارت معتدل رہتا ہے۔ :)
    ‏دسمبر 31, 2015
    سیدہ شگفتہ اور حمیرا عدنان نے اسے پسند کیا۔
  6. اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    اس کا مطلب ہے آم آنے کے چانسز ہیں ...جنوری فروری میں ... :)
    ‏دسمبر 31, 2015
    سیدہ شگفتہ اور حمیرا عدنان نے اسے پسند کیا۔
  7. حمیرا عدنان
    حمیرا عدنان
    بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے آموں کے موسم میں کا بڑی شدت سے انتظار ہے رہتا ہے
    ‏دسمبر 31, 2015
    سیدہ شگفتہ اور اکمل زیدی نے اسے پسند کیا۔
  8. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    دسمبر تو اس بار یہاں بھی ویسا سرد نہیں ہے شگفتہ۔
    ‏جنوری 5, 2016
    سیدہ شگفتہ نے اسے پسند کیا۔