اردو محفل فورم

تجمل حسین
تجمل حسین
اتنا عرصہ کدھر غائب رہے پیارے؟ :)
احمدبسراء
احمدبسراء
تجمل حسین صاحب،
آپ کے خلوص کا بہت شکریہ،
در اصل کچھ انبیاء اکرام قبروں اور اسلامی زیارات کا شوق پورا کرنے نکلا تھا ابھی بھی اسی سفر پہ ہوں۔
تجمل حسین
تجمل حسین
ماشاءاللہ۔ پھر تو مبارک سفر پر نکلے ہوئے ہیں۔ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین۔ اگر ہوسکیں تو تصاویر ضرور شیئر کیجئے گا اپنے مبارک سفر کی۔ :)
Top