1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

bilal260 کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ابن سعید
    ابن سعید
    وعلیکم السلام! کیا دونوں فقرے ایک جیسے نہیں ہیں؟ Change yourself :) :) :)
    ‏اکتوبر 12, 2015
  2. ابن سعید
    ابن سعید
    اور آپ کو ایک ہی سوال اتنے لوگوں سے دریافت کرنا تھا تو آپ نے لڑی کا آغاز کرنے کے بجائے سبھی کے کوائف ناموں میں پیغام ارسال کرنا کیوں منتخب فرمایا؟ :) :) :)
    ‏اکتوبر 12, 2015
  3. bilal260
    bilal260
    وہ جلد بازی میں غلطی ہو گئی آپ سے معزرت ۔
    ‏اکتوبر 12, 2015
  4. bilal260
    bilal260
    دراصل جن جن کو میں نے میسج کیا ہے وہ یہاں زیادہ مشہور تھے مگر ان میں سے بھی دو بندوں نے جواب دیا ہے۔
    ‏اکتوبر 12, 2015
  5. bilal260
    bilal260
    پھر میں نے دیکھا کہ چند اجنی دوست یا ممبر آن لائن تھے میں نے ان سے یہی سوال پوچھا تو ان میں سے صرف دو نے ہی جواب دیا اور تیسرے آپ ہیں جن نے جواب بھی دیا اور مجھ سے تفتیش بھی کی کہ ایسا کیوں کیا ۔وجہ میں آپ کو بتلا چکا ہوں۔
    ‏اکتوبر 12, 2015
  6. bilal260
    bilal260
    اسی بہانے پرانے ممبرز سے ہائے ہیلو بھی ہو گئی اور سب سے بہتر جواب اور بہت لمبا جواب اور بہت بہت دعائیں نایاب نے دی مجھے بہت اچھی شخصیت ہے۔ اللہ ان کو لمبی عمر صحت کے ساتھ عطا فرمائے آمین ۔اور آپ کو بھی۔
    ‏اکتوبر 12, 2015
  7. bilal260
    bilal260
    آپ انتطامیہ کے بندے ہے اگر میں نے غلطی کی ہے تو اس پر میں آپ سے تہہ دل سے معافی مانگتا ہوں۔(معافی دیتے ہیں یا کہ کچھ اور کرے گے آپ)۔
    ‏اکتوبر 12, 2015