1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

عبدالمجید کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. arifkarim
    arifkarim
    اور مجھے کیوں نہیں بھیجا؟ میرے سے کیا لڑائی ہے؟ :)
    ‏اکتوبر 10, 2015
  2. عبدالمجید
    عبدالمجید
    ہاہاہاہا میں صرف آنلاین لوگوں کو نمونے بھیج دیتا ہوں
    ‏اکتوبر 10, 2015
  3. arifkarim
    arifkarim
    چلیں ہماری آج سے کٹی :)
    ‏اکتوبر 10, 2015
  4. عبدالمجید
    عبدالمجید
    یار اتنی بھی جلدی کیا۔
    ‏اکتوبر 10, 2015
  5. arifkarim
    arifkarim
    اپنے مطلب کا کام جو ہے اسلئے جلدی ہے :)
    ‏اکتوبر 10, 2015
  6. عبدالمجید
    عبدالمجید
    چلیں اب تو خوش ہے نا!!!
    ‏اکتوبر 10, 2015
  7. arifkarim
    arifkarim
    بالکل :)
    ‏اکتوبر 10, 2015
  8. متلاشی
    متلاشی
    شکریہ عبدالمجید بھائی میں چیک کر کے بتاتا ہوں
    ‏اکتوبر 11, 2015