1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

ابن سعید کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمدظہیر
    محمدظہیر
    انگریزی پر بھی اچھی گرفت ہے آپ کی : )
    ‏اکتوبر 1, 2015
  2. ابن سعید
    ابن سعید
    اللہ خیر فرمائیں، بھلا اس الزام کے پیچھے کیا مصلحت پوشیدہ ہے؟ :) :) :)
    ‏اکتوبر 1, 2015
  3. تجمل حسین
    تجمل حسین
    اب ہمارے جیسا انگریزی سے نابلد بندہ اسے کیسے سمجھے؟ :)
    ‏اکتوبر 1, 2015
  4. ابن سعید
    ابن سعید
    آپ تصاویر سے کام چلا لیں۔ :) :) :)
    ‏اکتوبر 1, 2015
  5. تجمل حسین
    ‏اکتوبر 1, 2015
  6. محمدظہیر
    محمدظہیر
    الزام نہیں بھائی ۔ آسان زبان میں لکھا ہے۔ میں نے پوری رواداد پڑھی ہے ۔ ایسا لگا آپ نے سامنے بیٹھ کر سنایا ہو : ) : )
    ‏اکتوبر 2, 2015