1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ابن سعید کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عثمان
    عثمان
    کسی کانفرنس کے سلسلے میں ؟
    ‏ستمبر 13, 2015
  2. ابن سعید
    ابن سعید
    پولینڈ میں ایک عدد کانفرینس ہے، اس کے بعد واپسی میں جرمنی کی ایک یونیورسٹی میں ایک عدد ٹاک ہے۔ :) :) :)
    ‏ستمبر 13, 2015
  3. arifkarim
    arifkarim
    اگر جرمنی جا رہے ہیں تو مکرمی نبیل سے ملاقات ضرور کیجئے گا۔ اب ظاہر ہے یہاں یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ روداد بھی لکھنی پڑے گی :)
    ‏ستمبر 13, 2015
  4. ابن سعید
    ابن سعید
    ارداہ تو تھا کہ نبیل بھائی سے ملاقات رہے گی، لیکن ان دنوں نبیل بھائی کسی کام سلسلے میں مخالف گوشے میں خاصے فاصلے پر ہوں گے۔ :) :) :)
    ‏ستمبر 13, 2015