متلاشی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. mohdumar
    mohdumar
    اوہو دوسرا ربط دینا پڑے گا
    ‏اگست 15, 2015
  2. متلاشی
    متلاشی
    جی میں اتظار کر رہا ہوں
    ‏اگست 15, 2015
  3. mohdumar
  4. متلاشی
    متلاشی
    شکریہ
    ‏اگست 15, 2015
  5. متلاشی
    متلاشی
    آپ نے ہمارا مہر نستعلیق فونٹ دیکھا ہے ؟؟؟؟
    ‏اگست 15, 2015
  6. mohdumar
    mohdumar
    جی بہت زبردست فونٹ ہے ماشااللہ
    ‏اگست 15, 2015
  7. متلاشی
    متلاشی
    بس دعا کریں یہ تو کریکٹر بیسڈ ہے اس میں بھی بس کرننگ کا ہی مسئلہ ہے ۔۔۔ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ جی پوز کے زیادہ ٹیبلز بنانے سے فونٹ کی سپیڈ بہت سلو ہو جاتی ہے ۔۔۔ :( اس کا کوئی حل ہے اآپ کے پاس
    ‏اگست 15, 2015
  8. متلاشی
    متلاشی
    آپ پہلے کبھی نہیں دکھے محفل پر۔۔۔ کہاں ہوتے ہیں ؟ کیا کرتے ہیں ؟؟ کچھ تعارف تو کروا دیں اپنا ۔۔۔۔۔ ہم نے الحمد للہ کریکٹر بیس فونٹ سے ہی اتنا زبردست رزلٹ دس سال کی محنت کے بعد حاصل کیا ہے
    ‏اگست 15, 2015
  9. mohdumar
    mohdumar
    ہم تو فونٹ میکنگ میں بالکل بھی ایکسپرٹ نہیں بس تھوڑی ہلکی پھلکی پروگرامنگ مشغلے کے طور پر جانتے ہیں ۔ یونیوسٹی سٹوڈنٹ ہیں۔گرمیوں کی تعطیلات میں تھوڑا فرصت کا وقت ملا۔۔۔یاد نہیں کہ کیسے اردو محفل کا رخ ہو پایا۔۔۔ یہاں پر اردو کمپیوٹنگ کے لئے مختلف افراد کی کاوشوں سے شدید متاثر ہوئے :) اور سوچا کہ کاش خود بھی اردو کی کوئی خدمت کی جائے البتہ علم کی کمی تھی۔۔
    ‏اگست 15, 2015
  10. mohdumar
    mohdumar
    آپ کا مہر نستعلیق فونٹ اردو محفل کے اراکین کی جانب سے بہتریں کاوشوں میں سے ہے میں نے جب پہلی مرتبہ اس کا دھاگہ پڑھا تب ہی دیوانہ ہوگیا بس ریلیز کا انتظار ہے۔۔۔۔ ویسے ہم اردو کمپیوٹنگ سے سات سال سے وابستہ ہیں یاد ہے سن ۲۰۰۹ میں جمیل نوری کی مدد سے ایک سکول پروجیکٹ بنایا تھا :))) تب سے عارف کریم صاحب کا نام یاد ہے۔۔۔۔
    ‏اگست 15, 2015
  11. متلاشی
    متلاشی
    آپ کس شہر سے ہیں ؟ اور کونسی یونیورسٹی کے طالب علم ہیں ؟
    ‏اگست 15, 2015
  12. arifkarim
    arifkarim
    یہ لنک بھی کام نہیں کر رہا۔ کوئی اور لنک دیں :)
    ‏اگست 15, 2015