آوازِ دوست کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. زہیر عبّاس
    زہیر عبّاس
    بہت شکریہ جناب! ۔۔ جی واقعی میں عمار صاحب نے بلاگ بنانے میں کافی رہنمائی و مدد کی ہے۔ ویسے آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ میں نے بلاگ بنا لیا ہے کیونکہ ابھی اس کی تشہیر شروع نہیں کی۔
    ‏جون 8, 2015
  2. آوازِ دوست
    آوازِ دوست
    جناب دِل کو دِل سے راہ ہوتی ہے۔ آپ کے بلاگ کی مشہوری عمار صاحب نے خود کر دی ہے اپنے بلاگ پر۔ اُمید ہے چراغ سے چراغ جلانے کی نہج پر آپ ہمیں ہمارا بلاگ بنانے میں مدد کریں گے۔ تشہیر چاہے کئجئے گا یا نا کیجئے گا :)
    ‏جون 8, 2015
  3. زہیر عبّاس
    زہیر عبّاس
    بالکل جناب ۔۔۔۔۔ جو ممکن مدد ہوگی وہ میں کروں گا۔۔۔۔ آپ بس حکم کیجئے گا۔۔۔
    ‏جون 8, 2015
  4. آوازِ دوست
    آوازِ دوست
    ارے جناب حکم کہاں کر سکتے ہیں ہم بس عرض کر دیں گے اِک ذرا غمِ دوراں سے فرصت ہو جائے تو۔ مدد کیلئے پیشگی شکریہ
    ‏جون 8, 2015