مغزل کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. تجمل حسین
    تجمل حسین
    جناب عالی! سر پر جالی!
    کاؤنٹ ڈاؤن شروع تو کروادیا مگر یہ نہیں بتایا کہ کاؤنٹ شروع ہوا کہاں سے ہے۔ اور کتنا وقت باقی کاؤنٹ ڈاؤن ختم ہونے میں؟؟؟
    ‏مئی 21, 2015
  2. محمد یعقوب آسی
    محمد یعقوب آسی
    0، -1، -2، -3، -4، -5، ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔
    ‏مئی 21, 2015
  3. تجمل حسین
    تجمل حسین
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔
    محمد یعقوب آسی صاحب! بہت خوب۔۔ نہ گنتی ختم ہو نہ کاؤنٹ ڈاؤن رکے۔۔۔۔
    :)
    ‏مئی 22, 2015
  4. مغزل
    مغزل
    اجی ایسی بھی کیا بے یقینی ہم کون سا بھاگے آرہے ہیں ۔ آسی صاحب سلامت باشید۔ تجمل صاحب شکریہ
    ‏مئی 22, 2015