مزمل شیخ بسمل کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمداحمد
    محمداحمد
    واہ!

    اچھا شعر ہے۔
    ‏مئی 16, 2015
  2. مزمل شیخ بسمل
    مزمل شیخ بسمل
    نوازش۔ !!
    ‏مئی 16, 2015
  3. نور وجدان
    نور وجدان
    قابل دید بسمل کی تڑپ
    ‏مئی 18, 2015
  4. مزمل شیخ بسمل
    مزمل شیخ بسمل
    آپ واقف ہی نہیں!!
    ‏جولائی 16, 2015
  5. نور وجدان
    نور وجدان
    بسمل ہوا یہ دل کوئ نہ پاس آیا
    دیکھا تماشہ سب نے کب آسرا دیا ہے

    واقف یوں ....
    خوگر رنج و آلام یوں
    میخانہ کا میخانہ ہوں
    ‏جولائی 16, 2015
  6. نور وجدان
    نور وجدان
    یہ تڑپ : ) جا کر دھوپ میں پاؤں جلائیں ...
    ‏جولائی 16, 2015
  7. ابن رضا
    ابن رضا
    یقین کر کہ کراچی میں رہ کر زندہ ہوں۔۔۔۔۔۔ یقین کر تو مجھے پھر سے لوٹ سکتا ہے ۔۔۔۔۔ ☺
    ‏اگست 18, 2015