مزمل شیخ بسمل کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. Mystic Enigma
    Mystic Enigma
    آپ نے دوانوں کو بھی نہیں چھوڑا کجا دیوانگی
    ‏مئی 14, 2015
  2. Mystic Enigma
    Mystic Enigma
    Thats the reason of shakes insanity
    ‏مئی 14, 2015
  3. مزمل شیخ بسمل
    مزمل شیخ بسمل
    تو جانتا ہی نہیں ہے مزاجَ ہمسفری!
    ‏مئی 14, 2015
  4. نور وجدان
    نور وجدان
    کیا ہے مزاھ ہمسفری
    ‏مئی 14, 2015
  5. نور وجدان
    ‏مئی 14, 2015
  6. مزمل شیخ بسمل
    مزمل شیخ بسمل
    یہی کہ:
    آتشِ دوزخ میں وہ گرمی کہاں
    سوزِ غم ہائے نہانی اور ہے
    ‏مئی 14, 2015
  7. نور وجدان
    نور وجدان
    آگ اگلنا اچھی بات نہیں
    ‏مئی 14, 2015
  8. مزمل شیخ بسمل
    مزمل شیخ بسمل
    اچھی باتیں کرنے کا شوق کسے ہے؟
    ‏مئی 14, 2015
  9. نور وجدان
    نور وجدان
    جسے عشق کا مرض نہ ہو وہ ہی اچھی بات جرتا
    ‏مئی 14, 2015
  10. مزمل شیخ بسمل
    مزمل شیخ بسمل
    اس لیے مجھ سے کسی اچھی بات کی امید نہ رکھی جائے۔
    ‏مئی 14, 2015
  11. نور وجدان
    نور وجدان
    امید کر کون کافر رہا ہے
    ‏مئی 14, 2015