1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ابن سعید کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عائشہ عزیز
    عائشہ عزیز
    جو خط امتحان میں آتا ہے وہ ہو جاتا ہو شاید ۔۔:ڈی
    ‏مئی 3, 2015
  2. زیک
    زیک
    خط؟ وہ کیا ہوتا ہے؟ واٹس ایپ کی طرح کی چیز ہے؟
    ‏مئی 3, 2015
  3. ابن سعید
    ابن سعید
    زیک بھائی آپ کی عمر کم گردانی جائے یا حافظہ کمزور سمجھا جائے؟ :) :) :)
    ‏مئی 3, 2015
  4. ابن سعید
    ابن سعید
    عائشہ عزیز پتر، امتحانوں میں عموماً عرضیاں لکھنے کو کہا جاتا تھا۔ :) :) :)
    ‏مئی 3, 2015
  5. عائشہ عزیز
    عائشہ عزیز
    اچھا وہ جو چچا کے نام گھڑی کے تحفے پر شکریہ کا خط لکھا جاتا تھا وہ بھی عرضی تھا کیا بھیا؟
    ‏مئی 3, 2015
  6. ابن سعید
    ابن سعید
    لیکن وہ خطوط تو مبنی بر دروغ ہوتے تھے پتر۔ :) :) :)
    ‏مئی 3, 2015
  7. عائشہ عزیز
    عائشہ عزیز
    اچھا :)
    ‏مئی 3, 2015
  8. ابن سعید
    ابن سعید
    غالباً ہائی اسکول کی بات ہے، ہم لوگوں کے پرچے میں آیا کہ اپنے والد کے وفات پر پرنسپل سے دو دنوں کی چھٹی کے لیے درخواست لکھیے۔ اس پر سارے بچے معترض ہو گئے، پھر سوال تھوڑا سا تبدیل کیا گیا۔ :) :) :)
    ‏مئی 3, 2015
  9. عائشہ عزیز
    ‏مئی 3, 2015
  10. arifkarim
    arifkarim
    خط کیا آج بھی بھیجے جاتے ہیں؟ :)
    ‏مئی 3, 2015
  11. آوازِ دوست
    آوازِ دوست
    خط تو لفظوں کے بغیر بھی تمام ہو سکتا اگر لکھنے والا صاحبِ حال اور پڑہنے والا صاحبِ ذوق ہو تو :) :)
    ‏مئی 4, 2015
  12. نیرنگ خیال
    ‏مئی 4, 2015
  13. arifkarim
    arifkarim
    ابن سعید جناب اپنے روائیتی دستخظ :) :) :) یعنی تین اسمائیلیز سے بھی کام چلا سکتے ہیں :)
    ‏مئی 4, 2015
  14. ابن سعید
    ابن سعید
    آوازِ دوست بغیر الفاظ کے خطوط تو تب بھیجے جاتے ہیں جب بول چال بند ہو۔ اب زبان حال کا دور کہاں رہا، اب تو لوگ زبان قال سمجھنے سے بھی قاصر ہیں۔ :) :) :)
    ‏مئی 4, 2015
  15. ابن سعید
    ابن سعید
    arifkarim تین مسکانیں تو ہمیشہ مزید فیہ ہوتی ہیں۔ :) :) :)
    ‏مئی 4, 2015