bilal260 کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    دوبئی سے سیدھا پاکستان پہنچ گئے ؟
    ‏اپریل 30, 2015
  2. ادب دوست
    ادب دوست
    ابھی تو آپ کی نوکری ہوئی تھی اتنی جلدی چھٹیاں؟
    ‏اپریل 30, 2015
  3. bilal260
    bilal260
    دراصل پہلی کمپنی نے چھ ماہ پعد ٹرمینیٹ کر دیا تھا اس لئے دبئی میں بین ہو گیا ہوں۔
    ‏اپریل 30, 2015
  4. bilal260
    bilal260
    اب دوسری کمپنی میں جاب پر تھا انہوں نے کہا دو ہفتے بعد ویزہ بھیجے گے اور بین بھی ختم کروائے گے۔ انشاء اللہ عزوجل۔
    ‏اپریل 30, 2015