ابن سعید کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. نکتہ ور
    نکتہ ور
    مگر کیوں؟؟؟؟؟؟
    ‏اپریل 26, 2015
  2. محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    جی ہاں! مگر کیوں
    ‏اپریل 26, 2015
  3. عثمان
    عثمان
    احوال سفر سے آگاہ کیجیے گا. :)
    ‏اپریل 26, 2015
  4. محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    ہرگز نہ کیجیے گا جب تک عثمان بھائی اپنے یورپ کے سفروں کا حال محفل پر نہ پیش کردیں
    ‏اپریل 26, 2015
  5. عثمان
    عثمان
    ہاہاہا۔۔۔ بھئی اس کے لیے تو آپ کو میری سوانح حیات کا انتظار کرنا ہو گا ۔ :)
    ‏اپریل 26, 2015
  6. محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    سنڈے کا دن موجود ہے ، قلم اٹھائیے اور لکھنا شروع کردیجیے
    ہم انتظار کریں گے ترا قیامت تک
    خدا کرے کہ قیامت ہو اور تو آئے
    ‏اپریل 26, 2015
  7. عثمان
    عثمان
    لیکن میں تو اس وقت بھی سکاٹ لینڈ کے سفر پر ہوں. :)
    ‏اپریل 26, 2015
  8. محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    لکی یو۔ ماشاء اللہ
    ‏اپریل 26, 2015
  9. عثمان
    عثمان
    شکریہ۔ :)
    ‏اپریل 26, 2015
  10. ابن سعید
    ابن سعید
    بھئی ہم اکیڈمک کانفرنس کے سلسلے میں یہاں ہفتہ دراز ہوئے ہیں۔ انٹرنیشنل انٹرنیٹ پریزرویشن کنسورشیم کی سالانہ جنرل اسمبلی ہے اور ہماری یونیورسٹی کے پاس ہمارے ریسرچ گروپ کی معرفت اس کی رکنیت ہے لہٰذا ہم نمائندگی کرنے پہنچے ہیں۔ :) :) :)
    ‏اپریل 26, 2015