1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

توصیف یوسف مغل کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ادب دوست
    ادب دوست
    توصیف بھائی ، پیدا ہونے والا تو انساان ہی ہوگا نا ۔ انسان سے جو بھی شکایت ہو اپنی جگہ مگر انسان پیدا تو انسان ہی کرے گا نہ ۔
    معصوم بچے کا کیا قصور ہے اس میں ؟
    ‏اپریل 14, 2015
  2. توصیف یوسف مغل
    توصیف یوسف مغل
    بھائی انسان سازی کا عمل بہت بعد میں شروع ہوتا ہے پہلے تو انسان بچہ ہی ہوتا ہے اس وقت یہ عمل رک جائے تو پھر انسان ،انسان نہیں بلکہ جانور بننا شروع ہو جاتا ہے
    ‏اپریل 14, 2015
  3. ادب دوست
    ادب دوست
    لیکن معصوم بچے جو پیدا ہوں گے وہ تو انساان ہی رہیں گے نا ؟
    ‏اپریل 14, 2015
  4. توصیف یوسف مغل
    توصیف یوسف مغل
    جی جی آپ فکر نہ کریں وہ انسان ہی رہیں گے میں ان پر کوئی فتوہ جاری نہیں کروں گا سوائے آپ جیسے بڑوں کے
    ‏اپریل 14, 2015
  5. ادب دوست
    ادب دوست
    آپ جیسے بڑوں ؟
    میں نے ایسی کیا بات کی کہ آپ کو میرے بارے میں کوئی گمان ہوا ؟ اگر آپ مجھے بتا دیں تو ہو سکتا ہے میں آئندہ کسی اور سے بات کرتے ہوئے خیال رکھوں اور کوئی اور شخص میر ی کسی بات پر مجھ سے پوچھے بغیر، یا میری رائے پوچھے بغیر کوئی گمان نا کرے ۔۔
    ‏اپریل 14, 2015