یاسر شاہ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. انیس الرحمن
    انیس الرحمن
    ذرا ارسال کیجیے ذاتی پیغام میں۔
    ‏جنوری 16, 2015
  2. باباجی
    باباجی
    بھائی یہاں یورپ اور امریکہ کا قبضہ ہے ۔ کہنے کو اردو فورم ہے
    ‏جنوری 16, 2015
  3. یاسر شاہ
    یاسر شاہ
    بھائی انیس ذاتی پیغام کیسے بھیجتے ہیں 'معلوم نہیں- البتہ بذریعہ مکالمہ ارسال کر دی ہے نظم -خدا خیر کرے -
    ‏جنوری 16, 2015
  4. یاسر شاہ
    یاسر شاہ
    بابا دیکھ لیں آزادئ اظہار کی کیا گت بنائی ہے -
    ‏جنوری 16, 2015
  5. باباجی
    باباجی
    دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ورنہ لعنت بھیجیں گے اس فورم پر
    ‏جنوری 16, 2015