squarened کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    بالکل کی جا سکتی ہے۔ ہماری طرف سے اجازت ہے۔۔۔ :ڈی
    ‏اکتوبر 28, 2014
  2. محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    اگر نیرنگ کیال بھائی کو کوئی اعتراض نہیں تو ہمیں کیونکر ہوسکتا ہے۔ ہماری جانب سے بھی اجازت ہے جناب۔ کولن ڈی
    ‏اکتوبر 28, 2014
  3. squarened
    squarened
    سمائل ، کیا محفل پر کوئی بھی ممبر ایسی اجازت دینے کا مجاز ہے؟
    اب آپ یہاں آ ہی گئے ہیں، تو ایک مدد کر دیں، ہم ذاتی ڈیزائننگ (اسلامک)کس زمرہ میں ارسال کر سکتے ہیں؟
    ‏اکتوبر 28, 2014
  4. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ہاہااہاااا۔۔۔ خلیل بھائی زندہ باد۔۔۔ :)
    ‏اکتوبر 28, 2014
  5. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ڈیزائنگ کا الگ زمرہ موجود ہے۔ تصاویر میں دیکھیے۔
    ‏اکتوبر 28, 2014
  6. squarened
    squarened
    بہت شکریہ آپ دنوں حضرات کا
    جزاک اللہ خیرا
    ‏اکتوبر 28, 2014
  7. محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    نہیں بٹیا! یہ تو نیرنگ خیال بھائی اور ہم مذاق کررہے تھے ۔ جوں کہ اس وقت یہ نظم ہماری ہے لہٰذا ہماری طرف سے اجازت ہے۔
    ‏اکتوبر 28, 2014
  8. نیرنگ خیال
    ‏اکتوبر 28, 2014
  9. squarened
    squarened
    نیرنگ خیال
    تصاویر کے زمرہ میں تو کچھ اور ہی طرح کی چیزیں موجود ہیں ، اور ذیلی زمرہ "شاعری اور مصوری" میں اگرچہ ممبرز کے ڈیزائن ہیں، مگر یہ اسلامک ڈیزائنگ شئیر کرنے کے لئے موضوع نہیں لگ رہا
    ‏اکتوبر 28, 2014
  10. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ‏اکتوبر 28, 2014
  11. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ‏اکتوبر 28, 2014
  12. squarened
    squarened
    جزاک اللہ بھائی
    میں اسی کو دیکھ رہی تھی ابھی ، یہاں بھی کچھ متفرق قسم کا مواد ہے
    بہرحال یہ پھر بھی مصوری والے زمرہ سے بہتر ہے
    ‏اکتوبر 28, 2014
  13. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    جی بیٹا۔ اور کوئی مسئلہ ہو تو بتائیے گا۔ :)
    ‏اکتوبر 28, 2014
  14. squarened
    squarened
    جی ان شاءاللہ
    ‏اکتوبر 28, 2014