محمد علم اللہ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. لئیق احمد
    لئیق احمد
    شاید خواب میں کسی سے ملنے کا اشتیاق ہے :)
    ‏اکتوبر 16, 2014
  2. اوشو
    اوشو
    خوش قسمتی سے :)
    ‏اکتوبر 16, 2014
  3. محمد علم اللہ
    محمد علم اللہ
    بہت سے کام نہیں ہو پاتے بھائ جان خوش قسمتی تو ہے
    ‏اکتوبر 16, 2014
  4. اوشو
    اوشو
    میرے جیسے سے پوچھیں جن کو نہیں آتی :(
    ‏اکتوبر 16, 2014
  5. محمد علم اللہ
    محمد علم اللہ
    یا اللہ میرے ایک ماموں کو بھی نہیں آتی بہت پریشان رہتے تھے ۔۔۔
    نیند تو خیر نعمت ہے سچ میں
    ‏اکتوبر 16, 2014
  6. اوشو
    اوشو
    نیند جاتی نہیں رہی لیکن
    جب وہ آتے ہیں تب نہیں آتی :)
    ‏اکتوبر 16, 2014
  7. محمد یعقوب آسی
    محمد یعقوب آسی
    ۔۔ جب زنبیلِ شکم لبا لب بلکہ تا گلو مالا مال ہو تو نیند کے سوا کچھ آ بھی نہیں سکتا۔
    ‏ستمبر 9, 2015