1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

قیصرانی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    وڈے لوگ وڈیاں گلاں
    ‏اکتوبر 15, 2014
  2. قیصرانی
    قیصرانی
    ابھی تو ایک سے تین تک پہنچے ہیں یارا :)
    ‏اکتوبر 15, 2014
  3. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    میں سمجھا تین سے ایک تک؟
    ‏اکتوبر 15, 2014
  4. قیصرانی
    قیصرانی
    یہ آپ مجھے باتوں ہی باتوں میں "شریعت" کی طرف لانا چاہ رہے ہیں کیا؟ :)
    ‏اکتوبر 15, 2014
  5. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    نہیں چار تو ابھی لانچ ہی نہیں ہوا۔۔۔۔ :)
    ‏اکتوبر 15, 2014
  6. قیصرانی
    قیصرانی
    لانچ کہ لالچ؟ :P
    ‏اکتوبر 15, 2014
  7. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    لالچ ہی تو لانچ کرواتا ہے۔۔۔۔ :ڈی
    ‏اکتوبر 15, 2014
  8. قیصرانی
    قیصرانی
    نہیں، چار تو آ چکا کب کا۔ پری آرڈر پر 999 یورو اور اب 699 یورو کا :)
    ‏اکتوبر 15, 2014
  9. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    سیمسنگ قیمت یوں گراتا ہے جیسے سمگلنگ کا مال ہو۔
    ‏اکتوبر 15, 2014
  10. قیصرانی
    قیصرانی
    نہیں، بلکہ ایسے گراتا ہے جیسے مشاعرے میں کسی شاعر کے کلام سے الف گرے :)
    ‏اکتوبر 15, 2014
  11. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    اہہاہاہاہاااااا۔۔۔ اب آپ بھی عروضیے بن گئے ہیں۔۔۔۔
    ‏اکتوبر 15, 2014
  12. قیصرانی
    قیصرانی
    نہیں، یہ تو آپ کو چڑانے کو لکھا تھا :(
    ‏اکتوبر 15, 2014
  13. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    پہلے بتانا تھا۔۔۔ :ڈی
    ‏اکتوبر 15, 2014
  14. قیصرانی
    قیصرانی
    اگر بتا دیتا تو آپ کیسے چڑتے بھلا :)
    ‏اکتوبر 15, 2014
  15. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    اب تو جیسے میں بھاگ گیا تھا یہاں سے۔۔۔ :پی
    ‏اکتوبر 15, 2014
  16. قیصرانی
    قیصرانی
    سانوں کی پتہ :)
    ‏اکتوبر 15, 2014
  17. نیرنگ خیال
    ‏اکتوبر 15, 2014