1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ملائکہ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    شاید محفل سے چھٹیوں پر ہیں
    ‏اکتوبر 14, 2014
  2. ایچ اے خان
    ایچ اے خان
    چچا؟ اسی لیے وہ محفل ہی چھوڑ گئے
    ‏اکتوبر 14, 2014
  3. سید فصیح احمد
    ‏اکتوبر 14, 2014
  4. ملائکہ
    ملائکہ
    کس سے انکی لڑائی ہوئی ہے مجھے کوئی کچھ کیوں نہیں بتاتا :-(
    ‏اکتوبر 14, 2014
  5. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    کس نے کہا کہ لڑائی ہوئی ؟
    ‏اکتوبر 14, 2014
  6. ملائکہ
    ملائکہ
    تو کیوں نہیں آرہے وہ پھر :-(
    ‏اکتوبر 14, 2014
  7. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    چھٹیوں پر ہونے ہیں نا
    ‏اکتوبر 14, 2014
  8. ملائکہ
    ملائکہ
    اتنی لمبی چھٹی پر تو کبھی نہیں گئے ۔۔۔
    ‏اکتوبر 14, 2014
  9. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    آپ ایف بی پر اگر ایڈریس ہے تو پیغام چھوڑ دیں۔۔ سنا ہے وہاں ایکٹو
    رہے ہیں
    ‏اکتوبر 14, 2014
  10. ماہی احمد
    ماہی احمد
    100 فیصد متفق!!!!!!!!!!
    ‏نومبر 6, 2014