قیصرانی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    اب یہ بھی بتا دیں کہ یہ ہے کیا ؟
    ‏ستمبر 30, 2014
  2. قیصرانی
  3. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    پیزا کی طرح ہے ؟
    ‏ستمبر 30, 2014
  4. قیصرانی
    قیصرانی
    نہیں۔ قیمہ، ساس اور پھر میکرونی پلیٹس :)
    ‏ستمبر 30, 2014
  5. عثمان
    عثمان
    لزانیا
    ‏ستمبر 30, 2014
  6. قیصرانی
    قیصرانی
    ہر جگہ اپنے تلفظ سے پکارا جاتا ہے :)
    ‏ستمبر 30, 2014
  7. عثمان
    عثمان
    متفق!
    ‏ستمبر 30, 2014
  8. عثمان
    عثمان
    میرے جہاز میں اکثر ملتا ہے۔ سمندر میں میری فیورٹ ڈش میں سے ایک ہے۔ :)
    ‏ستمبر 30, 2014
  9. قیصرانی
    قیصرانی
    ہمارے کام پر کبھی نہیں بنتا۔ جب بھی کھانا ہو تو خود بناتا ہوں۔ کسی دوسرے کا شاید ہی پسند آئے بنا ہوا :(
    ‏ستمبر 30, 2014
  10. زیک
    زیک
    کیا یہ فنش تلفظ ہے؟
    ‏ستمبر 30, 2014
  11. قیصرانی
    قیصرانی
    جی، فننش میں لاسانے کہا جاتا ہے، ن پر شد کے ساتھ :)
    ‏اکتوبر 1, 2014