1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

ملائکہ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عبد الرحمن
    عبد الرحمن
    انا للہ! اپنے بارے میں لکھا ہے یہ؟
    ‏ستمبر 9, 2014
  2. عائشہ عزیز
    عائشہ عزیز
    کیسی ہو ملائکہ اب؟
    ‏ستمبر 9, 2014
  3. ملائکہ
    ملائکہ
    جی اپنے بارے میں لکھا ہے۔۔ ٹھیک ہوں بہتر ہو عائشہ۔۔۔
    ‏ستمبر 9, 2014
  4. عائشہ عزیز
    عائشہ عزیز
    گڈ ٹھیک ہی رہنا :)
    ‏ستمبر 9, 2014
  5. عبد الرحمن
    عبد الرحمن
    کیا ہوگیا تھا آپ کو؟
    ‏ستمبر 9, 2014
  6. ملائکہ
    ملائکہ
    typhiod n liver infection
    ‏ستمبر 9, 2014
  7. عبد الرحمن
    عبد الرحمن
    اوہ! اللہ کامل شفا عطا فرمائے آپ کو۔ اب کیسی ہیں؟
    ‏ستمبر 9, 2014
  8. ملائکہ
    ملائکہ
    بہتر ہوں
    ‏ستمبر 9, 2014
  9. عبد الرحمن
    عبد الرحمن
    ماشاء اللہ! ضرورت کے وقت حاضر ہیں۔ :)
    ‏ستمبر 9, 2014
  10. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    ملائکہ کیسی ہیں اب؟ اللہ تعالی آپ کو جلد اور مکمل صحتیاب فرمائیں. آمین
    ‏ستمبر 9, 2014