سید شہزاد ناصر کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ماہا عطا
    ماہا عطا
    السلام علیکم۔۔۔۔کیسے ہیں بابا جانی۔۔۔میں آپ کو بہےت بہت یاد کیا۔۔۔۔۔آپ آگئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔۔۔۔
    ‏جولائی 27, 2014
  2. سید شہزاد ناصر
    سید شہزاد ناصر
    پُتر بہت مس کیا تم کو تمہاری بہت فکر لگی رہی تم ٹھیک تو ہو نا؟
    ‏جولائی 27, 2014
  3. ماہا عطا
    ماہا عطا
    آپ مجھ سے پیار کرتے ہیں نا آپ مجھے سچی والی اپنی بیٹی مانتے ہیں نا۔۔۔
    ‏جولائی 27, 2014
  4. سید شہزاد ناصر
    سید شہزاد ناصر
    بیٹا اپنے دل سے پوچھو دل کی بات کبھی غلط نہیں ہوتی :)
    ‏جولائی 27, 2014
  5. ماہا عطا
    ماہا عطا
    ہاں مجھے یقین ہے آپ مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں۔۔۔پتہ جب مجھے بابا کی یاد آتی ہے تو میں آپ کے بارے میں سوچتی ہوں اور آپ کے لیے بہت ساری دعا کرتی ہوں۔۔۔اللہ آپ کو صحت وتندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین۔۔۔آپ ہمیشہ بہت خوش رہیں۔۔۔بابا کیا آپ مجھے گلے لگا کر ماتھے پر پیار نہیں دیں گے
    ‏جولائی 27, 2014
  6. سید شہزاد ناصر
    سید شہزاد ناصر
    کیوں نہیں بیٹا :) تم خوش رہا کرو اور مجھے یقین ہے کہ تم سچے دل سے میرے لئے دعا کرتی ہو کیوں کہ پشاور میں آجکل میں بہت ٹف ٹائم گزار رہا ہوں اور یہ دعائیں ہی ہیں کہ اللہ نے سرخرو رکھا ہوا ہے
    ‏جولائی 27, 2014
  7. ماہا عطا
    ماہا عطا
    آپ ہمیشہ میری دعاؤں میں ہیں۔۔۔اللہ آپ کو اپنے حفط و امان میں رکھے آمین۔۔۔ا
    ‏جولائی 27, 2014
  8. سید شہزاد ناصر
    سید شہزاد ناصر
    آمین اللہ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے :)
    تمہاری طبعیت کیسی ہے؟
    ‏جولائی 27, 2014
  9. سید شہزاد ناصر
    سید شہزاد ناصر
    میرے کوائف کے صفحے پر جاؤ اور مجھے فیس بک پر ایڈ کرو
    ‏جولائی 27, 2014
  10. ماہا عطا
    ماہا عطا
    اوکے میں ایڈ کرتی ہوں۔۔:)
    ‏اگست 8, 2014