محب علوی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. نبیل
    نبیل
    یعنی کہ بھائی کے ڈرائیونگ لائسنس کا امتحان تم دے رہے ہو؟
    ‏جولائی 25, 2014
  2. محب علوی
    محب علوی
    روڈ ٹیسٹ کے لیے میں نے گاڑی چلا کر جانا ہے اس کے ساتھ۔ یہ دوسری دفعہ کرنے جا رہا ہوں۔
    ‏جولائی 25, 2014
  3. قیصرانی
    قیصرانی
    میں سمجھا کہ الطاف حسین کا ذکر ہو رہا ہے :)
    ‏جولائی 25, 2014
  4. زیک
    زیک
    لگ رہا ہے کہ یہ کام بہت دفعہ کیا ہے۔
    ‏جولائی 25, 2014
  5. محب علوی
    محب علوی
    دو دفعہ میں کر چکا ہوں اور دو دفعہ اس نے خود کیا ہے۔ اب تو مجھے لگتا ہے کہ جس دن ٹیسٹ پاس ہوا وہ جشن صغری ہو گا۔ :)
    ‏جولائی 29, 2014