1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

سلمان حمید کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. نور وجدان
    نور وجدان
    یہ شعر ہے نا ۔۔۔:)
    ‏جولائی 15, 2014
  2. سلمان حمید
    سلمان حمید
    شعر؟ توبہ کرو شاعری تو عرصہ دراز سے روٹھی ہوئی ہے :(
    ‏جولائی 15, 2014
  3. نور وجدان
    نور وجدان
    جی جی مشاعرہ میں روٹھی محبوبہ کو منانے گئے تھے آپ
    ہی ہی
    ‏جولائی 15, 2014
  4. سلمان حمید
    سلمان حمید
    وہ تو قبل از مسیح کے اشعار تھے جو سنا کر ایسا بھاگا کہ انڈے اور ٹماٹر میری گرد کو بھی نہ پا سکے :ڈی
    ‏جولائی 15, 2014