ماہی احمد کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    کوئی بات نہیں، ایک دو سال میں دیکھی جائے گی ان شاء اللہ۔ :)
    ‏جون 3, 2014
  2. ماہی احمد
    ماہی احمد
    بس اب تو میں نے آپ کی توقع پر پورا نہیں اترنا اور اس ہفتے دیکھ ہی لینی ہے۔ :ڈی
    ‏جون 4, 2014
  3. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    یہ تو کمال ہی ہوجائے گا ورنہ میں تو سمجھ رہا تھا کہ احمد صاحب کے پاکستان آنے پر آپ ان کے ساتھ مل کر ہی دیکھنے کا کوئی پروگرام بنارہی ہیں۔ :)
    ‏جون 4, 2014
  4. ماہی احمد
    ماہی احمد
    ہاہاہا۔۔۔
    ‏جون 4, 2014
  5. ماہی احمد
    ماہی احمد
    ہائے اللہ! یہ تو ایپیسوڈز میں ہے۔۔۔ کتنی ہیں ٹوٹل؟
    ‏جون 4, 2014
  6. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    13 ہیں کل۔
    ‏جون 4, 2014
  7. ماہی احمد
    ماہی احمد
    ہمم اوکے :)
    ‏جون 4, 2014