1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

غ۔ن۔غ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ابن سعید
    ابن سعید
    آج کا دن ہی ہماری غزل بٹیا کے نام ہے۔ :) :) :)
    ‏مئی 17, 2014
  2. ماہی احمد
    ماہی احمد
    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اتنا ہی، بلکہ اس سے بھی زیادہ خوش رکھے آمین :)
    ‏مئی 17, 2014
  3. غ۔ن۔غ
    غ۔ن۔غ
    آمین آپ بھی سدا خوش رہیں ہماری گڑیا سی بہنا
    ‏مئی 17, 2014
  4. غ۔ن۔غ
    غ۔ن۔غ
    سعود بھیا دیکھیں ناں اتنی ڈھیر ساری خوش ہوں میں اور آپ سب کی شرکت اور دعاؤں نے ہماری خوشیوں کو دوبالا کر دیا ہے،سدا سلامت رہیں بھیا جانی
    ‏مئی 17, 2014
  5. ماہی احمد
    ‏مئی 17, 2014
  6. ابن سعید
    ابن سعید
    بچو جی! یہ آپ دونوں لوگ مل کر کہیں فون کیوں نہیں اٹھا رہے؟ کہیں اپنے نمبر تو نہیں تبدیل کر لیے بغیر بتائے؟ :) :) :)
    ‏مئی 17, 2014