سلمان حمید کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. مقدس
    مقدس
    کچھ لکھ مارئیے سلمان بھائی۔۔۔ بور نہیں ہوں گے
    ‏مئی 2, 2014
  2. سلمان حمید
    سلمان حمید
    لکھنے کے لیے بہت سارا دماغ اور اچھے اچھے خیا لات چاہئیں بہنا جن کا فقدان ہے میرے پاس :ڈی
    ‏مئی 2, 2014
  3. مقدس
    مقدس
    ایویں ناں کریں بھیا
    ‏مئی 2, 2014
  4. سلمان حمید
    سلمان حمید
    ہی ہی ہی، لکھنے کا سوچا تھا لیکن بس کچھ لکھا ہی نہیں گیا۔ پھر فیس بک پر وقت ضائع کیا ہمیشہ کی طرح :(
    ‏مئی 2, 2014
  5. مقدس
    مقدس
    یعنی کہ آپ بھی میری طرح سست بھیا ہو۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
    ‏مئی 2, 2014
  6. ماہی احمد
    ماہی احمد
    آپ بوریت پر غلبہ ڈال دیں۔۔۔ سمپل
    ‏مئی 2, 2014
  7. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    سلمان یہ دوسرے تبصرے میں جھوٹ بولنا ضروری تھا۔۔۔۔
    ‏مئی 9, 2014