منصور مکرم کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. قیصرانی
    قیصرانی
    داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔ داغ نہیں تو سیکھنا نہیں :)
    ‏اپریل 15, 2014
  2. منصور مکرم
    منصور مکرم
    وہ تو ٹھیک ہے ،لیکن پھر سننا پڑتا ہے کہ ابھی تو پہنے تھے۔
    ‏اپریل 15, 2014
  3. قیصرانی
    قیصرانی
    اپنی امی سے کہ بچوں کی امی سے؟ :)
    ‏اپریل 15, 2014
  4. منصور مکرم
    منصور مکرم
    اسی سے ،جو عام طور پر اس طرح کہتی ہے،سینڈ ون۔ کہا گیا کہ اتنا تو گوشت نہ تھا جتنا تم نے داغ لگایا ۔اب میں کہوں ،خود ہی لگا اس میں میرا کیا قصور
    ‏اپریل 15, 2014
  5. قیصرانی
    قیصرانی
    ہاہاہا :)
    ‏اپریل 15, 2014