ماہی احمد کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. سلمان حمید
    سلمان حمید
    اوہ لے، پیلا دوپٹہ صرف بہار سے مشروط ہے؟ میں نے تو پھوپھو کے بیٹے کی مہندی والے دن پہنا تھا، شکر ہے آپ نہیں تھیں وہاں ورنہ تمبوؤں میں بے عزتی ہو جاتی :(
    ‏فروری 17, 2014
  2. ماہی احمد
    ماہی احمد
    استغفرللہ!
    ویسے پھوپھو کے بیٹے کی شادی بلکہ مہندی ابھی تک جاری و ساری ہے؟؟؟
    ‏فروری 18, 2014
  3. سلمان حمید
    سلمان حمید
    نہیں جاری و ساری تو نہیں ہے لیکن بھائی کی آنے والی ہے تو سوچا اس میں بھی چل جائے گا :D
    ‏فروری 18, 2014
  4. ماہی احمد
    ماہی احمد
    یہاں ہے کسی کی؟؟؟ مطلب محفل میں؟؟؟ مجھے بھی بتا دیں آپ نے خود تو تیاری کر کے پیلے دوپٹے والی ڈی پی لگا لی، مجھے بتایا ہی نہیں۔ ہم نے بھی تو تیاری کرنی ہے نا!
    ‏فروری 18, 2014
  5. سلمان حمید
    سلمان حمید
    آپ بس تیاری شروع کریں، اگر آپ اور چند اور خواتین و حضرات پیلے دوپٹے لے کر تیار ہو گئے تو کسی نا کسی کا فنکشن کر ہی لیں گے۔ اب آپ لوگوں کی تیاری رائیگاں تو نہیں جانے دیں گے۔
    ‏فروری 21, 2014
  6. ماہی احمد
    ماہی احمد
    یلو کلر ضروری ہے؟ کوئی اور تھیم رکھ لیں نا!!!
    ‏فروری 21, 2014
  7. سلمان حمید
    سلمان حمید
    اگر کوئی اور رنگ لیا تو میری ڈی پی کا کیا ہو گا؟ :(
    ‏فروری 21, 2014
  8. ماہی احمد
    ماہی احمد
    آپ کی خیر ہے، آپ تو بندے ہیں نا! ؛پی
    ‏فروری 21, 2014
  9. سلمان حمید
    سلمان حمید
    آخر کب تک ہم مشرقی بندے، بندے ہونے کی وجہ سے یوں نظر انداز ہوتے رہیں گے، آخر کب تک؟ :(
    ‏فروری 21, 2014
  10. ماہی احمد
    ماہی احمد
    امم سوچتے ہیں، تب تک کے لئیے تو تھیم بدلنا پڑے گا۔ :پی
    ‏فروری 21, 2014