جیہ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. سید شہزاد ناصر
  2. جیہ
    جیہ
    تن زاید ہے
    ‏فروری 15, 2014
  3. سید شہزاد ناصر
    سید شہزاد ناصر
    میں سمجھا نہیں ذرا وضاحت کرو
    ‏فروری 15, 2014
  4. جیہ
    جیہ
    غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں۔۔ آپ نے خستہ تن لکھا ہے
    ‏فروری 15, 2014
  5. جیہ
    جیہ
    بھیا جی ۔ رویئے زار زار کیا ، کیجئے ہائے ہائے کیا ۔ درست مصرع ہے
    ‏فروری 15, 2014
  6. سید شہزاد ناصر
    سید شہزاد ناصر
    غالبِ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں
    روئیے زار زار کیا، کیجئے ہائے ہائے کیوں
    ‏فروری 15, 2014
  7. سید شہزاد ناصر
    سید شہزاد ناصر
    اب ٹھیک :)
    ‏فروری 15, 2014