زاھراحتشام کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. قیصرانی
    قیصرانی
    کچھ تفصیلات بتائیے
    ‏دسمبر 16, 2013
  2. زاھراحتشام
    زاھراحتشام
    سی کی میموری صرف 9جی ہے جبکہ میں زیادہ چاھتا ھوں
    ‏دسمبر 16, 2013
  3. قیصرانی
    قیصرانی
    نو جی بی؟ کتنی بڑھانا چاہ رہے ہیں؟ پروسیسر اور مدر بورڈ کے ساتھ فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ اپنی ضروریات کے بارے بتائیے کہ کام کیا کرنا چاہتے ہیں جس کے لئے نو جی بی کم ہے؟
    ‏دسمبر 16, 2013
  4. زاھراحتشام
    زاھراحتشام
    میں چاھتا ھوں کی 15 ھو جاے کوی چیز انسٹال ہوی نھیں سی لو پھلے ھو جاتی ھے
    ‏دسمبر 16, 2013
  5. قیصرانی
    قیصرانی
    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کیا ہے؟ ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر کنفگریشن بتائیے ذرا۔ نو جی بی تو بہت بڑی کپیسیٹی ہے۔ اسے مسئلہ نہیں کرنا چاہئے اگر باقی چیزیں درست ہیں تو
    ‏دسمبر 16, 2013