1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ملائکہ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمداحمد
    محمداحمد
    ارے ہم تو جا ہی نہیں سکے اس بار بک فئیر میں ۔ آج آخری دن ہے اور آج بھی کافی مصروفیت ہے۔
    ‏دسمبر 9, 2013
  2. محمداحمد
    محمداحمد
    پیپر کا کیا ہوا؟
    ‏دسمبر 9, 2013
  3. ملائکہ
    ملائکہ
    پیپر دیا پھر کچھ کام نمٹائے پھر وہیں سے ایکسپو پھر گھر :)
    ‏دسمبر 9, 2013
  4. ملائکہ
    ملائکہ
    آج تو کیوٹ کیوٹ اسکول اور مدرسوں کے بچے لائن بناتے آرہے تھے :)
    ‏دسمبر 9, 2013
  5. قیصرانی
    قیصرانی
    اٹس ان فیئر :(
    ‏دسمبر 9, 2013
  6. ملائکہ
    ملائکہ
    کیوں انکل جی آپ پتہ نہیں کہاں کہاں گھوم پھر کر آجاتے ہیں ۔۔۔ :)
    ‏دسمبر 9, 2013
  7. محمداحمد
    محمداحمد
    اچھا ۔۔۔۔۔! خوب ۔۔۔! بچے تو پیارے ہی لگتے ہیں ۔
    ‏دسمبر 9, 2013
  8. قیصرانی
    قیصرانی
    میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ پیپرز کے دوران بک فیئر ہو تو اب پیپر پر توجہ دی جائے کہ فیئر پر :)
    ‏دسمبر 9, 2013
  9. ملائکہ
    ملائکہ
    بھئی پیپر دے کر ہی ہوں نا ۔۔۔ آپ کو کیا پتہ کتنا ضروری ہوتا ہے پیپرز کے بیچ میں تھوڑا گھومنا پھرنا :)
    ‏دسمبر 9, 2013
  10. قیصرانی
    قیصرانی
    متفق بھتیجی
    ‏دسمبر 9, 2013
  11. ملائکہ
    ‏دسمبر 9, 2013
  12. ماہی احمد
    ماہی احمد
    پیپر آپ دو بُک فیئر میں اٹینڈ کر لیتی ہوں :پی
    ‏دسمبر 9, 2013
  13. ملائکہ
    ملائکہ
    بڑی اسمارٹ بن رہی ہو ماہی گندی بچی میں نے تو اٹینڈ کر بھی لیا :)
    ‏دسمبر 10, 2013
  14. ماہی احمد
    ‏دسمبر 10, 2013
  15. ملائکہ
    ملائکہ
    :) :):)
    ‏دسمبر 10, 2013
  16. ماہی احمد
    ماہی احمد
    ظالم عورت۔۔۔
    ‏دسمبر 10, 2013
  17. ملائکہ
    ‏دسمبر 11, 2013