ابن سعید کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. غدیر زھرا
    غدیر زھرا
    آل دی بیسٹ :) جلدی سے ٹھیک ہو جایئے :)
    ‏نومبر 7, 2013
  2. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    گیٹ ویل سون۔ گلے میں خراش ہے تو نیم گرم پانی میں شہد ڈال کر پیئں یا آدھی آدھی چمچ ادرک کا رس اور شہد مکس کر کے پیئں۔ ان شاءاللہ آرام آ جائے گا۔
    ‏نومبر 7, 2013
  3. رانا
    رانا
    جواب گلا ہی دیتا ہے سعود بھائی۔ آپ شائد اس پر فکرمند ہیں کہ پریزینٹیشن کے سوالیہ سیشن سے پہلے ہی کس بات کا جواب دے رہا ہے!! :)
    ‏نومبر 7, 2013
  4. رانا
    رانا
    اللہ تعالی فضل فرمائے۔ انشاءاللہ سب ٹھیک ہوجائے گا۔
    ‏نومبر 7, 2013
  5. ابن سعید
    ابن سعید
    الحمد للہ آج کا پروگرام بخیر گذر گیا اور خوب کامیاب رہا۔ :) :) :)
    ‏نومبر 8, 2013
  6. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    مبروک۔ :)
    ‏نومبر 10, 2013