ماہا عطا کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. امجد میانداد
    امجد میانداد
    کیوں کیا ہوا؟؟
    ‏نومبر 5, 2013
  2. ماہا عطا
    ماہا عطا
    bas bht ziada yad arhy han unki yad jb b bht shadid ati hy bebas mehsos krti hun
    ‏نومبر 7, 2013
  3. امجد میانداد
    امجد میانداد
    اوہ ،
    کہاں ہیں وہ ۔
    سوری اگر یہ بات تکلیف دہ ہو کیوں کہ مجھے نہیں پتہ
    ‏نومبر 8, 2013
  4. ماہا عطا
    ماہا عطا
    Baba hmre sathphsically nhi hn....unkideath ho chuki hy.......
    ‏نومبر 8, 2013
  5. امجد میانداد
    امجد میانداد
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    بے شک پیاروں کی یادیں بے خود کر دیتی ہیں اور خاص طور پر اگر ان سے ملاقات ممکن نہ ہو تو بہت ہی جاں لیوا احساس ہوتا ہے۔ پر مجھے یقین ہے تم اللہ کے اس نظام کو اچھی طرح سمجھ کر صبر اور شکر ادا کرو گی۔ یو آر اے گڈ اینڈ بریَو گرل۔
    اللہ تمہیں صبر ،ہمت اور نصیب والا بچہ بنائے۔ آمین
    ‏نومبر 9, 2013
  6. ماہا عطا
    ماہا عطا
    nhi ghalt na hi main good hon or na hi brave nhi mai brave nhi hun kion sb khty hn brave hun bilkul b nhi hun
    ‏نومبر 11, 2013
  7. امجد میانداد
    امجد میانداد
    بڑے اور بہادر لوگ ہمیشہ ایسے ہی کہتے ہیں، کہ وہ بہادر نہیں اور وہ عظیم یا بڑے نہیں، لیکن وہ ہوتے بہادر اور عظیم ہیں اور یہ اس بات کا ثبوت ہے :)
    ‏نومبر 11, 2013