زین کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. فہیم
    فہیم
    شادی کرلو پھر تو جلد ہی :)
    ‏اکتوبر 21, 2013
  2. زین
    زین
    ہاں آپ کا علاج تو ہوگیا ۔۔۔ ہاہاہاہا
    ‏اکتوبر 21, 2013
  3. فہیم
    فہیم
    تمہارا کب ہورہا ہے پھر :)
    ‏اکتوبر 21, 2013
  4. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    السلام علیکم
    کیسے ہیں زین؟ اور ایک آدھ دن کچھ نہ کرنے کو دل چاہے تو بات مان لینی چاہئیے۔
    ویسے کیا ہو رہا ہے ان دنوں؟ پڑھائی کہاں تک پہنچی؟
    ‏اکتوبر 22, 2013
  5. زین
    زین
    وعلیکم السلام آپی۔ میں الحمداللہ ۔ خیریت۔ ٹھیک کہا لیکن کچھ خاص نہیں بس وہی معمول کا کام ۔ فی الحال پڑھائی تو نہیں چلرہی ۔ چند ماہ بعد یونیورسٹی میں داخلے ہوں گے ۔۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟؟ گھر میں سب خیریت سے ہیں؟؟ موسم کیسا ہے ؟ یہاں تو سردی شروع ہوگئی ہے ۔
    ‏اکتوبر 22, 2013
  6. فہیم
    فہیم
    زین گڈ نیوز کیا ہے؟
    ‏اکتوبر 22, 2013
  7. زین
    زین
    گڈ نیوز ایس ایم ایس کے ذریعے بجھوادی ہے :D
    ‏اکتوبر 22, 2013
  8. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    پڑھائی کو جاری رکھنا ہے زین۔
    میں بھی ٹھیک اور گھر میں بھی سب خیریت۔ الحمد اللہ۔
    یہاں بھی موسم تبدیل ہو رہا ہے۔ شام اور رات تو خاصی ٹھنڈی ہو جاتی ہیں۔ میرا خیال ہے ایک آدھ بارش کے بعد سردی کی باقاعدہ آمد ہو جائے گی۔ ہم لوگ عید سے پہلے کراچی گئے ہوئے تھے لیکن وہاں بہت زیادہ گرمی تھی۔
    ‏اکتوبر 23, 2013
  9. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    زین اور @فہیم : مجھے بھی بتائیں گڈ نیوز۔ اگر قابلِ بتا ہے تو۔:)
    ‏اکتوبر 23, 2013
  10. فہیم
    فہیم
    فرحت آپی ایویں ہی کا ایس ایم ایس تھا کہ گڈ نیوز اب مہینے بھر کے کپڑے سرف ایکسل سے دھوئیں ایویں ہیں۔۔۔
    ‏اکتوبر 23, 2013
  11. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    اوہ۔ میں سمجھی کوئی مزے کی اچھی سی خبر ہو گی آپ کی اچھی خبر جیسی۔ :)
    ‏اکتوبر 23, 2013
  12. زین
    زین
    فرحت آپی ۔۔ پڑھائی انشاء اللہ جاری رکھوں گا۔۔۔ @فہیم بھائی۔۔۔ ہاہاہا مجھے کسی نے بے وقوف بنایا ۔۔۔۔@فرحت آپی۔۔۔ آجکل کے صحافیوں سے کسی اچھی خبر کی توقع نہیں کی جاسکتی :)
    ‏اکتوبر 23, 2013
  13. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    ان شاءاللہ زین۔ خوب خوب پڑھیں اور آگے بڑھتے جائیں۔ :) ۔ صحافیوں کے بارے میں کسی حد تک تو بات درست ہی ہے لیکن کوئی بات نہیں۔ اچھی خبریں بھی دے ہی دیتے ہیں کبھی کبھی :)۔
    ‏اکتوبر 24, 2013