1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ناعمہ عزیز کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ماہی احمد
    ماہی احمد
    مجھے تو بخار کے دوران بھی اپنے علاوہ سب مریخ کے باسی لگتے ہیں :)
    ‏اکتوبر 21, 2013
  2. ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    ہاہاہاہاہا مجھے بھی :)
    ‏اکتوبر 22, 2013
  3. ماہی احمد
    ماہی احمد
    :) اب کیسی طبیعت ہے؟
    ‏اکتوبر 23, 2013
  4. ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    بخار تو بھاگ گیا البتہ آثار ابھی باقی ہیں :)
    ‏اکتوبر 23, 2013
  5. ماہی احمد
    ماہی احمد
    چلیں آثار تو جاتے جاتے جائیں گے :) اللہ پاک آپ کو جلد تندرست کر دے آمین :)
    ‏اکتوبر 23, 2013
  6. ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    آمین تھینک یو بہنا :)
    ‏اکتوبر 24, 2013
  7. ماہی احمد
    ‏اکتوبر 25, 2013