1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ملائکہ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. منصور مکرم
    منصور مکرم
    شائد بکروں کی سینگوں سے بچنے کیلئے انکے آگے چارہ پکڑے ہوئے بیٹھے ہیں۔
    ‏اکتوبر 14, 2013
  2. ملائکہ
    ملائکہ
    ہی ہی ہی اچھااااا تو یہ بات ہے :)
    ‏اکتوبر 15, 2013
  3. مزمل شیخ بسمل
    مزمل شیخ بسمل
    کچھ گھر، کچھ باہر، کچھ فیس بک، کچھ ٹویٹر، کچھ اردو محفل، کچھ دوسرے فورمز، کچھ کھانے میں مصروف، کچھ کھلانے میں، کچھ گوشت بنا رہے ہیں، کچھ گوشت کی نگرانی کر رہے ہیں، اور جو باقی بچے وہ یہاں ہیں۔ :D
    ‏اکتوبر 16, 2013
  4. ملائکہ
    ملائکہ
    اوہ مطلب ہم سب سے فارغ ترین انسان ہیں :-) ہی ہی ہی ہی
    ‏اکتوبر 16, 2013
  5. مزمل شیخ بسمل
    ‏اکتوبر 16, 2013
  6. ملائکہ
    ملائکہ
    بھئی میں تو کام کررہی ہوں فارغ نہیں ہوں بالکل بھی۔۔۔
    ‏اکتوبر 16, 2013
  7. مزمل شیخ بسمل
    مزمل شیخ بسمل
    ٹھیک ہے جی۔ ہم نے کب کہا کہ آپ فارغ ہیں اور یہاں بونگیاں مار رہی ہیں۔ ؟ :P
    ‏اکتوبر 16, 2013
  8. ملائکہ
    ملائکہ
    :-) :-)
    ‏اکتوبر 16, 2013